قومہ کے بعد جلسہ کی دعا
سوال
قومہ میں ” ربنا لک الحمد کے بعد حمداً طیباً مباركاً فیہ کے بجائے اگر جلسہ میں پڑھنے والی دعا منفرد سہوا پڑھ جائے تو نماز فاسد ہو جائے گی، یا سجدہ سہو سے درست ہوگئی، یا سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے؟
جواب
سجدہ سہو لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔