الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دونوں سجدوں کے درمیان دعا کی تفصیل

سوال

(۱) کیا دونوں سجدوں کے درمیان جلسہ میں کوئی دعا پڑھنی چاہئے؟ (۲) کیا دعا کا پڑھنا فرض ہے واجب ہے، سنت ہے مستحب ہے وغیرہ وغیرہ؟ (۳) جلسہ میں اگر کوئی دعا نہ پڑھی جائے تو نماز میں کوئی قصور تو نہیں آتا؟ (۴) امام کے لئے جلسہ میں دعا کا پڑھنا کیسا ہے اگر امام یہ دعا نہ پڑھے تو جماعت میں کوئی قصور تو نہیں آتا؟ (۵)

جواب

اس عبارت سے معلوم ہوا کہ دونوں سجدوں کے درمیان مطلقاً دعا کا پڑھنا نہ فرض ہے نہ واجب نہ سنت نہ مستحب البتہ جب آدمی نوافل پڑھتا ہو، یا فرض تنہا پڑھتا ہو تو دعا کا پڑھنا مستحب ہوگا، اور امام کیلئے اس شرط کے ساتھ مستحب ہے کہ مقتدیوں کو گرانی نہ ہوا اگر امام پڑھتا ہے اور مقتدیوں کو بھی وقت ملجاتا ہے، تب تو مقتدی بھی پڑھے ورنہ امام کا اتباع کرے اگر امام پڑھے اور مقتدی نہ پڑھے یا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو