الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عصر کے بعد باتیں کرنا

سوال

نماز عصر کے بعد سے نماز مغرب تک باتیں جائز ہیں یا نہیں (۱) تلاوت قرآن (۲) درس قرآن (۳) دینی بحث و مباحثہ اور آخر میں یہ بھی معلوم کرادیں کہ اس وقت میں کسی قسم کی عبادت ممنوع ہے؟

جواب

یہ سب باتیں اس وقت بھی درست ہیں البتہ وقت غروب جب کہ نماز مکروہ ہوتی ہے، ذکر تسبیح وغیرہ میں مشغول ہونا تلاوت میں مشغول رہنے سے افضل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو