حزب البحر پڑھنے کی اجازت
سوال
دعاء حزب البحر کے پڑھنے کی اجازت اور طریقہ عمل بتلائیں؟
جواب
اگر محض ثواب کے لئے پڑھنا ہو تو روزانہ ایک دفعہ کسی وقت پڑھ لیا کریں نہ کسی طریقہ خاص کی ضرورت ہے، نہ کسی کی اجازت کی اگر کسی خاص عمل کے لئے پڑھنا ہو تو کسی عامل سے اجازت لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔