الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعا میں ہاتھ زیادہ اٹھانا

سوال

کیا دعاء کے وقت منھ آسمان کی طرف کر کے اور کندھوں سے اوپر ہاتھ اٹھا کر دعاء مانگنا جائز ہے؟

جواب

صلوٰۃ استسقاء کے بعد اسی طرح دعا کی جاتی ہے اس کو ابتہال کہتے ہیں؟ دوسرے اوقات میں یہ طریقہ مسنون نہیں ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو