ننگا ہونے کی حالت میں دعا و درود
سوال
ننگا ہونے کی حالت میں دعا درود شریف یا اس وقت کی ماثورہ دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
ننگا ہونے کی حالت میں درود شریف یا دعائیں ماثورہ وغیرہ زبان سے پڑھنا خلاف ادب اور مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔