درازی عمر کی دعاء
سوال
کسی بزرگ نے مجھے دعا دی کہ اللہ پاک تیری عمر دراز کرے تو کیا اللہ پاک میری عمر کو بڑھا دیگا، کیونکہ سنا ہے کہ اللہ نے ہر انسان کی عمر لکھدی ہے، اس کے اندر کمی بیشی نہیں کر سکتا ہے؟
جواب
حقیقہ اگرچہ عمر میں درازی نہ ہو، لیکن عمر میں دین کا کام زیادہ کر لینا یہ بھی برکت ہے، جو کہ ایک قسم کی درازی عمر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔