الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مناجات مقبول اور حزب أعظم

سوال

زید پابند شریعت ہے اور اکثر با وضو تمام ماثورہ دعائیں پڑھتا رہتا ہے، تو کیا اس کے لئے یہی کافی ہے یا مناجات مقبول بھی پڑھنا چاہئے؟

جواب

جو شخص شریعت کی بتائی ہوئی دعائیں ان کے اوقات میں پڑھنے کا اہتمام رکھتا ہے اس کے لئے وہی کافی ہے، جو شخص اہتمام نہیں رکھتا وہ مناجات مقبول یا الحزب الاعظم کی دعائیں پڑھ لیا کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو