امام کی دعا پر آمین کہے یا اپنی دعا مانگے
سوال
امام کی دعا میں فقط آمین کہنا چاہئے یا مقتدی اپنی بھی دعا مانگ سکتا ہے کون اولی ہے؟
جواب
اپنی دعا مانگے یا آمین کہتا رہے یا دونوں درست ہیں، دعا میں اخفاء أفضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔