الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قومہ اور جلسہ کی دعا فرائض میں کیوں نہیں؟

سوال

قومہ اور جلسہ میں جو دعا پڑھی جاتی ہے کیا فرض اور واجب نمازوں کے قومہ اور جلسہ میں بھی پڑھی جاتی ہے اگر نہیں تو کیوں؟

جواب

بعض دعائیں ذرا طویل بھی وارد ہوئی ہیں، وہ عامہ نوافل میں ثابت ہیں، فرائض میں نہیں، اس لئے فرائض کے قومہ، جلسہ میں وہ نہیں پڑھی جاتیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو