الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ظالم کے لئے بددعا کرنا

سوال

ایک شخص بے نمازی ہے، نماز پڑھنے والوں کو بُرا کہتا ہے، شراب پیتا ہے جوا کھیلتا ہے علماء کرام کی توہین کرتا ہے، ہر معزز آدمی کو ناحق مقدمات کے چکر میں پھنسانے کی رات دن کوشش کرتا ہے، لہذا ایسے آدمی کے واسطے بد دعا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اپنی بددعا میں اتنی قوت کا یقین ہے کہ وہ ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے حق میں دعائے خیر کے ذریعہ اسکی اصلاح کا یقین کیوں نہیں، اس سے اسکو بھی نفع ہوگا اور سب کو بھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو