وقت دعا دونوں ہاتھوں میں فصل
سوال
دعا نماز کے بعد اور علاوہ نماز کے دونوں ہاتھوں کو ملا کر مانگنا چاہئے یا دونوں ہاتھوں کے درمیان کچھ فاصلہ ہونا چاہئے؟
جواب
کچھ فاصلہ رکھنا افضل ہے، ” والافضل في الدعا ان يبسط كفيه ويكون بينهما فرجة وان قلت (عالمگیری، ج ۵ ص ۳۱۸)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔