الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا والد کا مکان بھی وطن اصلی ہے؟

سوال

ہندوستان سے ایک عالم آج سے پندرہ سال قبل ملازمت کی خاطر افریقہ مع بیوی بچے چلے گئے، اور وہیں کے باشندے بن گئے،مگر ان کے والدین ہندوستان ہی میں رہے اب کئی سالوں سے وہ ایک مقام پر تدریس وامامت کرتے ہیں، ان کا ایک لڑکا حافظ قرآن دو سو میل پر کام کرنے چلا گیا، چھٹیوں میں مکان پر آجاتا ہے، اب شادی کر کے بیوی کو ساتھ لے گیا، تعطیلات میں مکان آیا اور چار رکعت والی نماز میں پوری چار رکعت کی امامت کرائی، ایک مولوی صاحب نے اعتراض کیا کہ نماز نہیں ہوئی، اس لئے کہ یہاں والد کے مکان پر مسافر ہو گیا، والد نے کہا کہ نہیں ہے، اگر…

جواب

اگر اس کے والد نے اس مقام کو اپنا وطن اصلی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بنالیا ہے، اور لڑکا اپنے والد کے تابع ہے تو وہ مقام لڑکے کے حق میں بھی وطن اصلی ہو گیا، جب بھی لڑکا جتنی مدت کے لئے بھی وہاں آئے گا پوری نماز پڑھے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو