وطن تاهل
سوال
مرد اپنی سسرال میں نماز قصر پڑھے یا نہیں کیا بیوی کی نماز قصر اور حضر ہر صورت میں شوہر کے مطابق ہے یعنی جہاں شوہر قصر پڑھے بیوی بھی قصر پڑھے اور جہاں شوہر حضر پڑھے بیوی بھی حضر پڑھے؟
جواب
جس شہر میں کسی نے شادی کی ہے اور وہاں اس کی زوجہ مستقل طور پر رہتی ہے تو وہاں قصر نہ کرے گا۔ الوطن الاصلي هو موطن ولادته او تاهله اوتوطنه درمختار قال الشامي قوله او تاهله ای تزوجه قال في شرح منية ولوتزوج المسافر ببلد ولم ينو الاقامة به فقيل لايصير مقيما وقيل يصير مقيما وهو الاوجه رد المحتار ص ۱۸۹ / دار و مدار اقامت اور توطن پر ہے اگر شوہر نے اپنا وطن اصلی چھوڑ کر کسی دوسری جگہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔