ہمیشہ مسافر رہنے والے کی نماز
سوال
بہت سے سرکاری ملازمین ایسے ہیں جنہیں روزانہ اپنے آفس جانے کے لئے پچاس میل طے کرنا پڑتا ہے کیا مسافر ہو جائے گا اور نماز قصر کر سکتا ہے اگر کر سکتا ہے تو گویا وہ تا مدت ملازمت مسافر ہی رہے گا؟
جواب
جب وہ اپنے مکان سے ملازمت کے لئے دفتر جائے گا تو راستہ میں قصر کرے گا اور جب تک جائے ملازمت پر کم از کم پندرہ روز ٹھہرنے کی نیت نہ ہو خواہ اسی روز واپسی کا ارادہ ہو یا ایک دو روز بعد جب بھی قصر ہی کرے گا۔ اگر چہ اسی حالت میں ساری عمر گزر جائے فقط واللہ سبحانہ تعالیٰ اعلم
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔