الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام مسافر نے اتمام کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال

حضرت رائپوری کے خلیفہ مولانا آزاد آئے ہوئے تھے انھوں نے غلطی سے پوری نماز ظہر پڑھ دی، حالانکہ وہ قصر کر رہے تھے تو اب نماز ہوگی یا نہیں؟ بعد میں انہوں نے اعلان بھی کر دیا تھا۔

جواب

اگر دو رکعت پر قعدہ کر کے بھول کر کھڑے ہو گئے اور چار رکعت پوری کر لی تو فرض ادا ہو گیا، امام کا بھی اور مسافر مقتدیوں کا بھی لیکن وقت کے اندر اعادہ لازم ہے اور وقت گزر جانے کے بعد اعادہ لازم نہیں اور جو مقتدی مقیم تھے ان کی نماز نہیں ہوئی ان کو بہر صورت اعادہ لازم ہے وقت باقی ہو یا ختم ہو گیا ہو اگر دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا تو فرض ادا نہیں ہوا نہ امام کا نہ مقتدیوں کا دوبارہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو