مسافت سفر سے کم میں قصر نہیں
سوال
زید جو اپنے کاروبار کی جگہ سے جہاں اس کی املاک ہے یعنی شہر مدراس اپنے مکان آیا جایا کرتا تھا اور جس کے درمیان مسافت قصر بھی ہے۔ ایسی صورت میں زید کے لئے مسافت قصر سے کم میں قصر صلوٰۃ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مسافت قصر سے کم کی نیت سے جو شخص سفر کرے اس کو قصر صلوٰۃ جائز نہیں۔ اتمام واجب ہے۔ ھکذا في كتب الفقه۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔