مقیم مسبوق مسافر امام کے پیچھے کس طرح نماز پوری کرے
سوال
اگر مسافر امام کے پیچھے مسبوق کو ایک رکعت ظہر کی نماز ملے تو اب دوسری رکعت میں مسبوق کو کھڑا ہونا چاہئے یا بیٹھنا اور کچھ پڑھے یا خاموش رہے؟
جواب
یہ شخص سلام امام کے بعد ایک رکعت بلا قراءت کے پڑھ کر بیٹھ جائے اور تشہد پڑھ کر دوسری رکعت بلا قراءت پڑھکر کھڑا ہو جائے اور تیسری رکعت مع قراءت پڑھے۔ کذافی الشامی ص ۶۲۳ /ج ا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔