مقیم ومسافر کی مسافر کے پیچھے اقتداء
سوال
(۱) مسافر امام کے پیچھے مقیم مصلی کس طرح سے نیت کرے؟ جس مقیم کو ایک رکعت امام کے ساتھ ملی ہے وہ اپنی باقی تین یا دو رکعت کس طرح سے پوری کرے اور اس کا طریقہ ادا کیا ہے؟ (۲) مسافر مقتدی نے مسافر امام کے پیچھے نیت یہ خیال کر کے کہ امام مسافر نہیں ہے بلکہ مقیم ہے چار رکعت کی نیت کر لی۔ پھر اسی مسافر (چار رکعت کی نیت کرنے والے) نے مسافر امام کے ساتھ دو رکعت پر سلام پھیر دیا۔ اس کی یہ نماز درست ہوگی یا نہیں؟
جواب
(۱) اس طرح نیت کرے کہ فلاں وقت کی نماز امام کے پیچھے اللہ کیلئے پڑھتا ہوں۔ اگر چار رکعت والی نماز ہو اور امام کے پیچھے اس کو ایک رکعت ملی ہے تو سلام امام کے بعد کھڑا ہو کر ثنا فاتحہ سورت پڑھ کر رکوع سجدہ کے بعد قعدہ کرے تشہد پڑھکر کھڑا ہو جائے فاتحہ وسورت پڑھکر رکوع سجدہ کر کے کھڑا ہو جائے، فاتحہ پڑھکر رکوع، سجدہ قعدہ کر کے سلام پھیر دے اگر دو رکعت والی نماز ہے تو سلام امام کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔