مسافر کی نماز مقیم کے پیچھے
سوال
اگر مسافر مقیم امام کے پیچھے نماز قصر پڑھے تو اس کی نیت کس طرح کرے؟
جواب
اگر مسافر کسی مقیم کے پیچھے نماز پڑھے، تو قصر جائز نہیں اتمام ضروری ہے لہذا اتمام ہی کی نیت کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔