الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت کی نیت سے اقتداء کرنا

سوال

ایک امام مسافر امامت کر رہا ہے دوسرے ایک مقتدی اور مسافر کو یہ معلوم نہیں کہ امام مسافر ہے اس نے چار رکعت کی نیت کر لی۔ امام مسافر نے دوسرا سلام پھیر لیا تو اب بعد والا چار رکعت پوری کرے اور سلام پھیر دے۔ جب کہ وہ بھی مسافر ہے؟

جواب

جس مقتدی مسافر کو امام مسافر کے ساتھ ایک رکعت ملی ہے اس کو چاہئے کہ سلام امام کے بعد ایک رکعت پڑھ کر سلام پھیر دے۔ امام کا حال معلوم نہ ہونے کی وجہ سے اس نے چار رکعت کی نیت کر لی تھی اس کا کوئی اثر نہیں ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو