سفر میں سنتیں
سوال
کیا سفر میں سنتیں معاف ہیں؟
جواب
اگر گاڑی کی آمد یا روانگی کے وقت ہجوم کی حالت ہو کہ سوار ہونا یا اترنا دشوار ہو اور گاڑی چھوٹ جانے کا اندیشہ قوی ہو ایسے وقت نماز پڑھی جائے تو سنتوں کا تاکید نہیں رہتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔