الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرک نے پانچ رکعت پڑھ دی

سوال

مدرک جس نے امام کے ساتھ از اول تا آخر نماز کی اقتداء کی ہو قعدہ اخیرہ میں یہ خیال ہوا تیری ابھی ایک یا دو رکعت باقی ہے اسلئے امام کے سلام پھیرنے کے بعد بغیر سلام پھیرے کھڑا ہو گیا ایک رکعت پوری کر لی۔ پھر خیال ہوا کہ تیری چار رکعت پوری ہوگئی تو نے اتباع امام کے خلاف یہ رکعت پڑھی ہے پھر سجدہ سہو کیا آیا اس شخص کی نماز ہوئی یا نہیں جب کہ سلام پھیرنے میں امام کا متبع نہیں رہا کیا اس کو نماز لوٹانی چاہئے؟

جواب

اس کی نماز ہوگئی سلام میں اتباع امام نہ کر سکنے اور اس میں ایک رکعت زیادہ پڑھنے کی مکافات سجدہ سہو سے ہو گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو