قراءت میں کوئی لفظ چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کا حکم
سوال
امام فرض نماز پڑھ رہا ہے کوئی لفظ چھوٹ گیا مقتدی نے لقمہ دیا امام صحیح پڑھنے لگا کوئی لفظ چھوٹا نہیں ایسی حالت میں امام کو سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب
اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔