سجدہ سہو کے بعد امام کے ساتھ شرکت
سوال
ایک آدمی سجدہ سہو کے بعد امام کے ساتھ تشہد میں شریک ہو گیا تو اس کی یہ اقتداء امام کے ساتھ درست ہے یا نہیں یا دوبارہ نماز شروع ہو گی؟
جواب
یہ اقتداء صحیح ہے سلام امام کے بعد دوبارہ شروع کر دینے کی ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔