مقتدی کا سجدہ سہو امام سے پہلے
سوال
ایک شخص امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے امام کو سجدہ سہو لاحق نہیں ہوا اور مقتدی نے کوئی ایسی غلطی کی جس سے سجدہ سہو لازم آگیا اور مقتدی نے امام کے پیچھے بوجہ جہالت کے سجدہ سہو کیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی یا نہیں؟
جواب
اسکے ذمہ سجدہ سہو لازم نہیں تھا اگر امام کے سلام سے پہلے اس نے مستقلاً سجدہ سہو کیا تو اس کی نماز فاسد ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔