الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کے ساتھ چوتھی رکعت کا قیام کئے بغیر سلام پھیرنا

سوال

(۱) ایک مقتدی، امام کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہے۔ تیسری رکعت کے ختم پر مقتدی یہ سمجھ کر کہ یہ چوتھی رکعت ہے قعدہ میں بیٹھ گیا، التحیات وغیرہ پڑھنے کے بعد سلام پھیرنے کے قریب ہی امام صاحب چوتھی رکعت کے لئے رکوع میں جاتے ہیں تو اس وقت یہ مقتدی بھی سلام پھیرے بغیر امام کے ساتھ رکوع میں چلا گیا اور اسی طرح امام کے ساتھ پوری نماز ختم کر دی، تو کیا اس مقتدی کی نماز ہو جائے گی؟ (۲)

جواب

(۱) اس کی نماز ہوگئی (۲) اس کی بھی نماز ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو