الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قراءت کی غلطی سے سجدہ سہو

سوال

اگر امام تراویح میں غلط پڑھے اور مقتدی صحیح بتلائے تو امام کو سجدۂ سہو کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر امام نے تراویح میں قراءت کی غلطی کی ہے تو اس کی وجہ سے سجدہ سہو کا حکم نہیں سجدہ سہو کرنا اس مقصد کے لئے غلط ہے، امام لقمہ لے یا نہ لے اس سے سجدہ سہو نہیں آتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو