مقتدی کا قعدہ اولیٰ سہواً ترک ہو گیا
سوال
جماعت میں قعدہ اولیٰ کے وقت ایک آدمی سہواً سجدہ سے کھڑا ہو گیا جب تک امام نے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھی یہ شخص کھڑا رہا پھر امام کے کھڑے ہونے پر رکوع بھی امام کے ساتھ کیا گویا قعدہ اولی نہیں کیا تو اس مقتدی کی نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
اسکی نماز درست ہو گی قعدہ اولی ترک ہوا مقتدی کے سہواً ترک واجب سے سجدہ سہو لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔