الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگلی رکعت کا بھولا ہوا سجدہ بعد والی میں ادا کیا

سوال

کسی نے نماز پڑھی اور رکعت اولی میں سجدہ بھول گیا رکعت ثانیہ میں اس نے تین سجدے کر لئے تو کیا اسکی نماز درست ہوئی، اسی طرح سورہ فاتحہ بھول گیا تو کیا کرے، اگر سہو کرے گا تو کیوں؟ با دلیل۔

جواب

اگر ایک رکعت میں ایک ہی سجدہ کیا دوسرا بھول گیا اور دوسری رکعت میں تین سجدے کر لئے پھر سجدہ سہو بھی کر لیا تو نماز صحیح ہوگئی، پہلی دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ بھول جانے کی وجہ سے بھی سجدہ سہو لازم ہوگا، ويجب مراعاة الترتيب فيما بين السجدتين وهو الاتيان بالسجدة الثانية في كل ركعة من الفرض وغيره قبل الانتقال لغيرها اى لغير السجدة من باقي أفعال الصلوة للمواظبة فان فات يسجدها ولو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو