تیسری چوتھی رکعت میں صرف بسم اللہ پڑھی
سوال
اگر فرض نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں صرف بسم اللہ پوری تسمیہ پڑھ لی پھر یاد آیا کہ رکوع کرنا ہے اور بغیر کوئی سورت پڑھے رکوع کیا تو سجدہ سہو کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
تیسری یا چوتھی رکعت فرض میں ختم سورہ فاتحہ پر رکوع سے پہلے اگر بسم اللہ پڑھ لی ہے تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔