الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سجدہ سہو کے بعد درود بھی پڑھیں

سوال

سجدۂ سہو آخر رکعت میں کیا جاتا ہے، اس میں صرف تشہد پر ہی سلام پھیر دیں یا اس کے علاوہ درود بھی پڑھا جائے افضل کیا ہے؟

جواب

درود ودعا بھی پڑھیں تب ختم صلوۃ کا سلام پھیریں سجدہ سہو سے پہلے جو سلام ہے وہ صرف تشہد پڑھ کر پھیر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو