الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کو سجدہ سہو میں سہو ہو گیا تو مقتدی کیا کریں

سوال

امام کو سہو ہوا، اس نے سجدہ سہو کر لیا اور اس کے بعد پھر یہ بھول جاتا ہے کہ اس نے یہ سجدہ سہو ادا کیا یا نہیں بالآخر اس کو یقین ہوتا ہے کہ نہیں کیا اور پھر وہ سجدہ سہو کرتا ہے ایسی حالت میں مقتدیوں کو کیا کرنا چاہئے؟

جواب

جب وہ دوسری دفعہ سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرائے تو مقتدی دونوں طرف سلام پھیر کر اپنی نماز پوری کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو