دعاء قنوت یا التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال
اگر کوئی شخص التحیات یا دعاء قنوت سے پہلے پوری بسم اللہ سہوا پڑھ لے تو تاخیر واجب کی بناء پر سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ اور اگر قصداً پڑھے تو کیا حکم ہے؟
جواب
اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا قصداً میں سجدہ سہو کا سوال ہی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔