دعا قنوت بھول کر رکوع کر دیا
سوال
رکوع میں یاد آیا کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی تو اب کیا کرنا چاہئے؟
جواب
اگر دعاء قنوت نہیں پڑھی اور رکوع میں پہونچ کر یاد آیا تو اب اس کو کھڑے ہو کر یا رکوع میں دعائے قنوت پڑھنے کی ضرورت نہیں بلکہ نماز پوری کر کے سجدہ سہو کرے۔ طحطاوی ص ۲۵۰،
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔