الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعاء قنوت بھول گیا پھر سجدہ سہو کر لیا

سوال

کیا وتر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا بھول جانے پر رکوع میں یاد آ جائے تو پڑھ کر سجدہ سہو کر سکتے ہیں یا بغیر دعاء قنوت پڑھے ہی سجدہ کر لینا چاہئے؟

جواب

ایسی حالت میں بغیر دعاء قنوت پڑھے ہی سجدہ سہو کر کے نماز پوری کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو