سجدہ سہو سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہنا
سوال
امام سجدۂ سہو سے اٹھتے وقت بجائے اللہ اکبر کے سمع الله لمن حمده کہتے ہوئے اٹھے تو سجدہ سہو کی ضرورت ہے یا نماز ہو گئی یا نہیں؟
جواب
سجدہ سہو سے اٹھتے وقت بجائے اللہ اکبر کے اگر سہواً سمع الله لمن حمدہ کہد یا تو بھی سجدہ سہو لازم نہیں نماز ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔