بجائے السلام کے اللہ اکبر کے ذریعہ نماز ختم کرنا
سوال
اگر سلام پھیرتے وقت سہواً السلام علیکم کی جگہ اللہ اکبر کہہ دے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
جواب
لفظ السلام واجب ہے اس کے چھوٹنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا اگر سجدہ سہونہ کیا تو اعادہ واجب ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔