قیام میں تشہد
سوال
فرض نماز کی پہلی دوسری رکعت میں الحمد شریف پڑھنے کے بعد بھول کر بجائے سورت پڑھنے کے اگر التحیات پڑھ دی جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب
سجدہ سہو واجب ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
فرض نماز کی پہلی دوسری رکعت میں الحمد شریف پڑھنے کے بعد بھول کر بجائے سورت پڑھنے کے اگر التحیات پڑھ دی جائے تو کیا حکم ہے؟
سجدہ سہو واجب ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو