ہاتھ باندھنے اور چھوڑنے سے سجدہ سہو
سوال
دورکعت نفل بیٹھ کر پڑھ رہا ہوں دوسری رکعت میں بجائے زانو پر ہاتھ رکھنے کے نیت باندھ لی مگر فوراً یاد آ گیا کیا سجدہ سہو کرنا چاہئے، جب کہ وقفہ تین تسبیح سے کم لگا ہو؟
جواب
اس سے سجدہ سہو لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔