الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر رکوع کئے سجدہ میں جانا پھر اٹھنا

سوال

ہمارے امام صاحب نے فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھی پھر بغیر رکوع کئے ہوئے سجدہ میں چلے گئے، سجدہ میں کسی مقتدی نے زور سے کہا کہ رکوع نہیں ہوا تو پھر رکوع میں آگئے اور پھر سجدہ کیا اور قدرے تشہد کے بعد پھر سجدہ سہو کیا تو کیا اس طرح کرنے سے نماز ادا ہو گئی کیا اور بعد یا تو کیا اس سے ادا اور جس مقتدی نے یہ کہا کہ رکوع نہیں ہوا اس کی نماز بھی درست ہو گئی یا نہیں؟

جواب

جس مقتدی نے امام کو اس طرح کہا ہے اس کی نماز نہیں ہوئی ہے، اسکے اس طرح کہنے سے اگر امام کو خود بھی یاد آ گیا کہ رکوع نہیں ہوا اور وہ اپنی یاد پر اٹھا اور رکوع وغیرہ کر کے سجدہ سہو کر لیا تو امام ی یادا کی نماز ہوگئی، اور بقیہ سب مقتدیوں کی بھی ہوگئی، اگر امام کو یاد نہیں آیا محض اسکے کہنے پر کھڑا ہو گیا تو کسی کی نماز نہیں ہوئی، سب کو لوٹانا ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو