الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنت ووتر کے قعدہ اولیٰ میں درود کا حکم

سوال

چار رکعت والی نماز سنت ووتر میں دو رکعت کی التحیات کے بعد درود شریف پڑھنا افضل ہے یا نہیں؟ یا سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟

جواب

چار رکعت سنت مؤکدہ اور وتر میں اگر دو رکعت پر بھول کر قعدہ اخیرہ سمجھتے ہوئے درود شریف پڑھا گیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو