الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت کثیرہ ہو تو سجدہ سہو ساقط ہے

سوال

اگر نماز جمعہ یا تراویح میں واجب ترک ہو جائے تو وہاں بھی سجدہ سہو واجب ہوگا یا معاف ہے۔ جیسے نماز عیدین میں بسبب کثرت ہجوم کے سجدہ سہو معاف ہے جیسے اور نمازوں میں قعدہ میں بیٹھا تھا کھڑا ہو گیا یا مقدار تین تسبیح خاموش کھڑا رہا وغیرہ تو یہاں پر سجدہ سہو لازم ہے۔

جواب

جمعہ، عیدین، تراویح میں اگر جماعت زیادہ ہو اور مقتدیوں کی تشویش کا خیال غالب ہو تو سجدہ سہو نہ کرنا اولیٰ ہے اور اگر مقتدیوں کی تشویش کا غالب خیال نہیں مثلاً جماعت مختصر ہے کہ سب کو سجدہ سہو کا علم ہو جائے گا اور تشویش نہ ہوگی تو جس صورت میں کہ کوئی واجب سہواً ترک ہو جائے تو سجدہ سہو واجب ہو گا و لا يأتى الامام بسجود السهو في الجمعة والعيدين دفعاً للفتنه بكثرة الجماعة وبطلان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو