ایک سجدہ بھول گیا تو اس کو کب ادا کرے
سوال
اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور اس نے پہلی رکعت میں ایک سجدہ غلطی سے کیا ہو دوسری رکعت میں یاد آ جائے کیا حکم ہے؟
جواب
جب یاد آئے جب ہی سجدہ کرلے اگر دوسری رکعت کے سجدہ کے بعد یاد آئے تو اس وقت کرے ورنہ اگر قیام قعود وغیرہ میں یاد آئے تو اس وقت کر کے جس رکن کو وسط میں چھوڑ کر سجدہ کیا ہے اسکا اعادہ کرے،لوترك سجدة من ركعته فتذكرها في اخر صلوة سجدها وسجد للسهو لترك الترتيب فيه وليس عليه اعادة ما قبلها بحر الرائق ص ۹۴ ج ۲، وان كان اماماً وصلى ركعة وترك منها سجدة فصلى ركعة اخرى وسجدلها فتذكر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔