قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد کچھ پڑھنے سے سجدہ سہو
سوال
چار رکعت نماز سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوں دوسری رکعت میں التحیات کے بعد درود پڑھ گیا اس کے بعد یاد آیا چاروں رکعت پوری کر لیں کیا سجدہ سہو کرنا چاہئے؟
جواب
کرنا چاہئیے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔