الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترویحہ کی تسبیح جہراً

سوال

ماہ رمضان المبارک میں تراویح میں ہر ترویجہ پر تسبیح جو پڑھی جاتی ہے، شریعت میں کیا حکم ہے؟ اگر ایک شخص تسبیح کو بلند آواز سے پڑھے اور شرکاء بلند آواز سے کہیں تو کیسا ہے؟

جواب

اس ترویجہ میں اختیار ہے کہ چاہے تو کوئی تلاوت کرے چاہے درود شریف یا استغفار یا تسبیح پڑھے اسمیں بھی سب کو بلند آواز سے آواز ملا کر نہیں پڑھنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو