دو ترویجوں کے درمیان کیا کرے؟ کیا کرے؟
سوال
یہاں رمضان المبارک میں تراویح کی نماز میں ہر دو رکعت ختم کر کے اٹھتے ہیں تو مؤذن بآواز بلند حسب ذیل کلمات کہتا ہے: فضل من الله ورحمته ونعمته ومغفرته لا اله الا الله والله اكبر الله اكبر ولله الحمد اور ہر ایک ترویجہ میں امام اور مقتدی بآواز بلند حسب ذیل تسبیح پڑھتے ہیں، سبحان ذي الملكوت الخ اور بعد تسبيح کے امام بآواز بلند دعا مانگتا ہے، اور مقتدی آمین آمین کہتے ہیں اور پہلے ترویحہ میں مؤذن بآواز بلند نبينا محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم کہتا ہے اور دوسرے رویجہ میں سیدنا ابو بکر صدیق خلیفہ رسول رضی اللہ عنہ اور…
جواب
تراویح کی نماز میں ہر دو رکعت ختم کر کے اٹھتے وقت مؤذن کا کلمات مذکورہ کہنا میری نظر سے کسی دینی کتاب (حدیث، تفسیر، فقہ، تصوف کی) میں نہیں گذرا، نہ بلند آواز سے نہ آہستہ آواز سے، اگر یہ چیز ثابت (مسنون یا مستحب ہوتی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔