ترویجہ میں کیا پڑھے؟
سوال
بعض ثقہ اور مشہور اشتہاروں میں تراویح کے ترویحہ کی مسنون دعاؤں کے عنوان سے منتخب از احادیث صحیحہ یہ دعا لکھی ہے ”سبحان الملك القدوس سبحان ذی الملک والملكوت سبحان ذي العزة والعظمة والقدرة والكبرياء والجبروت، سبحان الملك الحى الذى لا ينام ولا يموت سبوح قدوس ربنا ورب الملئكة والروح لا اله الا انت استغفرك واسئلک الجنة واعوذ بك من النار اللهم اجرنی من النار يامجيريامجيريا مجیر “ اور بعض اشتہاروں میں بڑی لمبی قدرے لا یعنی دعاء درج ہے، خلفاء اربعہ کے نام اور ان کے القاب، کلمات جن سے دعاء دعاء نہیں رہتی۔
جواب
تراویح کی ہر چار رکعت کے بعد اختیار ہے کہ خاموش بیٹھے یا تلاوت کرے یا درود شریف پڑھے یا تسبیح واستغفار پڑھے کہ مکہ مکرمہ کے حضرات کا معمول تھا کہ وہ ہر چار رکعت کے بعد ایک طواف کرتے اور دو رکعت نفل پڑھا کرتے تھے، مدینہ طیبہ کے حضرات ہر چار رکعت تراویح کے بعد جدا گانہ چار چار رکعت نفل پڑھا کرتے تھے کلمات ذیل شامی میں مذکور ہے ”قال القسهتانی فیقال ثلاث مرات سبحان ذی الملک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔