الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترویجوں میں خلفاء راشدین کے نام

سوال

اکثر مساجد میں تراویح کی ہر چہار رکعت کے بعد دعا کی جاتی ہے، اور بعد دعا خلفائے راشدین کا نام لیا جاتا ہے کیا ایسا کر سکتے ہیں؟

جواب

یہ چیز حدیث وفقہ میں میری نظر سے نہیں گزری جو لوگ ایسے کرتے ہیں ان سے دریافت کرنے کی ضرورت ہے، کہ کس کتاب میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو