ترویحہ کی تسبیح بلند آواز سے
سوال
ترویجہ پر تسبیح سب مقتدیوں کا اتنی بلند آواز سے پڑھنا کہ آواز محلہ بھر میں جائے، کیا ایسا کرنا جائز ہے۔
جواب
اس طرح زور سے پڑھنا بھی ثابت نہیں، اس کو بھی ترک کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔